منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی

نومبر 24, 2026
دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی

دبئی (جانب منزل نیوز) دبئی کو عالمی فٹبال کے اہم ترین قانونی ایونٹس میں سے ایک کی میزبانی مل گئی، FIFA Football Law Annual Review 2027 کا انعقاد 18 اور 19 فروری کو دبئی میں ہوگا، جہاں دنیا بھر کے فٹبال ماہرین، قانونی ماہرین اور کھیلوں کے فیصلہ ساز ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے۔
FIFA، ایشین فٹبال کنفیڈریشن (AFC) اور یو اے ای فٹبال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں کھلاڑیوں کی ٹرانسفر پالیسی، فٹبال ایجنٹس کے قوانین، اینٹی ڈوپنگ، بین الاقوامی معاہدوں اور کھیلوں کی قانونی پیچیدگیوں پر غور کیا جائے گا۔
دبئی میں اس عالمی کانفرنس کا انعقاد بین الاقوامی کھیلوں کے ایونٹس کی میزبانی میں یو اے ای کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور عالمی اعتماد کا مظہر ہے، جبکہ ایونٹ فٹبال کے قانونی و انتظامی نظام میں نئے رجحانات اور تجربات کے تبادلے کا اہم موقع بھی بنے گا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

Next Post

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں

Related Posts

نکولا سرکوزی اور اہلیہ کارلا برونی ایک بار پھر عدالت کے کٹہرے میں، گواہ کو مبینہ طور پر بیان بدلنے پر آمادہ کرنے کے کیس میں ٹرائل ہوگا
تازہ ترین

نکولا سرکوزی اور اہلیہ کارلا برونی ایک بار پھر عدالت کے کٹہرے میں، گواہ کو مبینہ طور پر بیان بدلنے پر آمادہ کرنے کے کیس میں ٹرائل ہوگا

نومبر 24, 2026
وال اسٹریٹ پر Nvidia کے حصص میں 6 فیصد سے زائد کمی، ٹیکنالوجی اسٹاکس دباؤ کا شکار، Nasdaq بھی گر گیا
تازہ ترین

وال اسٹریٹ پر Nvidia کے حصص میں 6 فیصد سے زائد کمی، ٹیکنالوجی اسٹاکس دباؤ کا شکار، Nasdaq بھی گر گیا

نومبر 24, 2026
کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں
تازہ ترین

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں

نومبر 24, 2026
کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
پاکستان

کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved