منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور میں مولانا فضل الرحمان کے گرد ریاستی حصار، گھر کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود

نومبر 24, 2026
لاہور میں مولانا فضل الرحمان کے گرد ریاستی حصار، گھر کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود

لاہور (جانب منزل نیوز) لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس نفری تعینات کر دی گئی، جبکہ ان کی نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ چوہنگ کے باہر اہلکار تعینات ہیں۔ دوسری جانب انہیں گھر میں نظر بند کیے جانے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، جس میں آئی جی پنجاب، ڈی سی لاہور سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ ریاستی حصار میں ہیں، لاہور کے مختلف راستوں پر رکاوٹیں اور ناکے لگائے گئے ہیں اور انہیں لاہور ہائیکورٹ بار کے آل پارٹیز سیمینار میں شرکت سے روکا گیا ہے

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزرا کی ایک دوسرے کے خلاف حالیہ بیان بازی کا سخت نوٹس لے لیا، کابینہ کو اہم ہدایت جاری

Next Post

پاکستان اب خلائی میدان میں بھی آگے بڑھنے کے لیے پُرعزم، مزید مشنوں کی امید

Related Posts

پاکستانی کیوئسٹس کا عالمی سنوکر کپ میں شاندار راج، بھارتی حریف کو کلین سویپ کر دیا
پاکستان

پاکستانی کیوئسٹس کا عالمی سنوکر کپ میں شاندار راج، بھارتی حریف کو کلین سویپ کر دیا

نومبر 24, 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوان صدر میں ملاقات
تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوان صدر میں ملاقات

نومبر 24, 2026
اپنا گھر پروگرام، ایچ بی ایل پاکستان کے ٹاپ پانچ بینکوں میں شامل، 13 ارب روپے سے زائد قرضے فراہم کر دیے
پاکستان

اپنا گھر پروگرام، ایچ بی ایل پاکستان کے ٹاپ پانچ بینکوں میں شامل، 13 ارب روپے سے زائد قرضے فراہم کر دیے

نومبر 24, 2026
مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال، خالص سونے کا خصوصی تاج پہنا دیا گیا
پاکستان

مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال، خالص سونے کا خصوصی تاج پہنا دیا گیا

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved