ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سوات پریمیئر لیگ میں عبدالرزاق کی شاہانہ انٹری، بگی میں گراؤنڈ آمد پر شائقین کا والہانہ استقبال

نومبر 21, 2026
سوات پریمیئر لیگ میں عبدالرزاق کی شاہانہ انٹری، بگی میں گراؤنڈ آمد پر شائقین کا والہانہ استقبال

سوات (جانب منزل نیوز) وادی سوات میں کرکٹ کا میدان سجتے ہی شائقین کا جوش عروج پر پہنچ گیا، سوات پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 8 کی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کا بگی میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ان کی منفرد اور شاہانہ انٹری نے تقریب کو یادگار بنا دیا، جبکہ شائقین نے تالیوں اور نعروں سے ان کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔
افتتاحی تقریب میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ میجر جنرل راؤ عمران نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر اسٹیڈیم کرکٹ کے شائقین سے بھرا ہوا تھا اور عبدالرزاق کی آمد نے تقریب کی رونق دوبالا کر دی۔
منتظمین کے مطابق سوات پریمیئر لیگ کا مقصد علاقے میں کرکٹ کو فروغ دینا اور نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

خوبصورتی اور دولت نہیں، اعتماد اور اچھا کردار کامیاب شادی کی اصل بنیاد ہیں، ایمان رجب

Next Post

پاکستان اور تاجکستان کے ثقافتی رشتوں کو نئی جہت دینے کا عزم، ورچوئل گرین یونیورسٹی سمیت مشترکہ منصوبوں پر غور

Related Posts

ابوظہبی میں دنیا کا منفرد تخلیقی محلہ بنانے کا منصوبہ، چھت پر سنیما اور فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھریں گے
تازہ ترین

ابوظہبی میں دنیا کا منفرد تخلیقی محلہ بنانے کا منصوبہ، چھت پر سنیما اور فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھریں گے

نومبر 21, 2026
دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان
تازہ ترین

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن
تازہ ترین

علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن

نومبر 21, 2026
یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے
تازہ ترین

یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved