ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

خوبصورتی اور دولت نہیں، اعتماد اور اچھا کردار کامیاب شادی کی اصل بنیاد ہیں، ایمان رجب

نومبر 21, 2026
خوبصورتی اور دولت نہیں، اعتماد اور اچھا کردار کامیاب شادی کی اصل بنیاد ہیں، ایمان رجب

لاہور (جانب منزل نیوز) شادی صرف ظاہری خوبصورتی، دولت یا جذبات کا نام نہیں بلکہ ایک مضبوط رشتے کی اصل پہچان اعتماد، احترام اور اچھا کردار ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت ایمان رجب نے ازدواجی زندگی سے متعلق اہم پیغام شیئر کرتے ہوئے کامیاب شادی کے بنیادی اصول بیان کردیے۔
ایمان رجب کے مطابق صرف خوبصورت چہرہ، مالی آسودگی اور جذباتی وابستگی خوشگوار ازدواجی زندگی کی ضمانت نہیں بن سکتے، بلکہ میاں بیوی کے درمیان باہمی اعتماد، عزت، اچھا اخلاق اور خاندانی اقدار بھی یکساں اہمیت رکھتے ہیں۔
ایمان رجب کا کہنا ہے کہ مضبوط اور دیرپا رشتہ قائم رکھنے کے لیے ایک دوسرے کے احساسات کو سمجھنا، عزت دینا اور اعتماد برقرار رکھنا ضروری ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

18 سالہ طالبہ کے ہاتھ میں کمشنر فیصل آباد کی ذمہ داریاں، ایک دن میں شہر کے بڑے مسائل کی نشاندہی

Next Post

سوات پریمیئر لیگ میں عبدالرزاق کی شاہانہ انٹری، بگی میں گراؤنڈ آمد پر شائقین کا والہانہ استقبال

Related Posts

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان
تازہ ترین

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن
تازہ ترین

علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن

نومبر 21, 2026
یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے
تازہ ترین

یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے

نومبر 21, 2026
چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں
تازہ ترین

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved