منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہری پور کا بہادر سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک عبدالشکور نے شہادت کا عظیم رتبہ پا لیا

نومبر 17, 2026
ہری پور کا بہادر سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک عبدالشکور نے شہادت کا عظیم رتبہ پا لیا

ہری پور (جانب منزل نیوز) ضلع ہری پور کے گاؤں کمالہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کی 36 پنجاب رجمنٹ کے لانس نائیک عبدالشکور ولد عبدالقیوم نے وطنِ عزیز کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کر لیا۔
لانس نائیک عبدالشکور خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کے حملے کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ انہوں نے فرض کی ادائیگی اور وطن کے تحفظ کی خاطر اپنی جان قربان کرکے بہادری اور حب الوطنی کی ایک نئی مثال قائم کی۔
شہادت کی خبر آبائی گاؤں کمالہ پہنچی تو علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی۔ اہلِ علاقہ اور لواحقین نے شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ہری پور اور پوری قوم کا قابلِ فخر سپوت قرار دیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

نیویارک میں پولیسنگ کا نیا ماڈل، ظہران ممدانی نے مظاہرین سے مذاکرات کا راستہ اپنا لیا

Next Post

اپنی اپنی لڑائی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کون کرائے گا؟ خواجہ آصف کا طنز

Related Posts

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار
تازہ ترین

ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار

نومبر 17, 2026
ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی
تازہ ترین

ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی

نومبر 17, 2026
دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
تازہ ترین

دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

نومبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved