منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیویارک میں پولیسنگ کا نیا ماڈل، ظہران ممدانی نے مظاہرین سے مذاکرات کا راستہ اپنا لیا

نومبر 17, 2026
نیویارک میں پولیسنگ کا نیا ماڈل، ظہران ممدانی نے مظاہرین سے مذاکرات کا راستہ اپنا لیا

نیویارک (جانب منزل نیوز) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے عوامی مظاہروں کے دوران مبینہ طور پر ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے پولیس یونٹ اسٹریٹجک رسپانس گروپ (ایس آر جی) کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
ممدانی کے مطابق اس یونٹ کی جگہ ’’کمیونٹی ڈائیلاگ اینڈ ڈی ایسکلیشن ڈویژن‘‘ قائم کیا جائے گا، جو بڑے اجتماعات اور احتجاجی مظاہروں کے دوران کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات اور بات چیت کا راستہ اپنائے گا۔
نئے شعبے میں تعینات اہلکار غیر مسلح ہوں گے اور انہیں گرفتاری کا اختیار بھی نہیں ہوگا۔ ان کا بنیادی مقصد مظاہرین سے براہِ راست رابطہ کرکے حالات کو پُرامن رکھنا اور تصادم کی صورتحال پیدا ہونے سے روکنا ہوگا۔
ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اپنے آئینی حق کے تحت احتجاج کرنے پر دہشت گردی کے خطرے کی طرح نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
واضح رہے کہ اسٹریٹجک رسپانس گروپ تقریباً 10 سال قبل قائم کیا گیا تھا، جس پر مظاہرین، صحافیوں اور قانونی مبصرین کے خلاف مبینہ طور پر ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کرنے کے الزامات عائد ہوتے رہے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

نیوزی لینڈ کے بیٹر کو آؤٹ کرنے پر جارحانہ جشن مہنگا پڑ گیا، بھارتی بولر کو باضابطہ سرزنش کا سامنا

Next Post

ہری پور کا بہادر سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک عبدالشکور نے شہادت کا عظیم رتبہ پا لیا

Related Posts

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار
تازہ ترین

ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار

نومبر 17, 2026
ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی
تازہ ترین

ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی

نومبر 17, 2026
دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
تازہ ترین

دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

نومبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved