منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے بیٹر کو آؤٹ کرنے پر جارحانہ جشن مہنگا پڑ گیا، بھارتی بولر کو باضابطہ سرزنش کا سامنا

نومبر 17, 2026
نیوزی لینڈ کے بیٹر کو آؤٹ کرنے پر جارحانہ جشن مہنگا پڑ گیا، بھارتی بولر کو باضابطہ سرزنش کا سامنا

ماؤنٹ مونگانوئی (جانب منزل نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں بھارتی فاسٹ بولر گرنور برار کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، ان پر باضابطہ سرزنش کے ساتھ ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی عائد کر دیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ کے دوران 12ویں اوور کے اختتام پر ٹم سیفرٹ کو آؤٹ کرنے کے بعد گرنور برار نے جارحانہ انداز میں جشن منایا، جسے بیٹر کے لیے توہین آمیز اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا۔
بھارتی بولر پر آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی ثابت ہوئی۔ گرنور برار گزشتہ 24 ماہ میں دوسری مرتبہ اسی نوعیت کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، جس کے بعد ان کے مجموعی ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد دو ہوگئی۔
گنور برار نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری رنجن مدوگالے کی تجویز کردہ سزا قبول کرلی، جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔
واضح رہے کہ اسی میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 244 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک، ذہنی سکون کو ترجیح، شادی کی خبریں بھی گردش کرنے لگیں

Next Post

نیویارک میں پولیسنگ کا نیا ماڈل، ظہران ممدانی نے مظاہرین سے مذاکرات کا راستہ اپنا لیا

Related Posts

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار
تازہ ترین

ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار

نومبر 17, 2026
ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی
تازہ ترین

ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی

نومبر 17, 2026
دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
تازہ ترین

دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

نومبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved