منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوکریوں کی تلاش ختم؟ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف آسامیوں کا اعلان

نومبر 16, 2026
نوکریوں کی تلاش ختم؟ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف آسامیوں کا اعلان

سیالکوٹ (جانب منزل نیوز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں اور تجربہ کار پروفیشنلز کے لیے روزگار کے نئے دروازے کھول دیے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ نے بزنس ڈویلپمنٹ، انتظامی امور، ماحولیاتی نگرانی، تکنیکی دیکھ بھال اور گراؤنڈ آپریشنز سمیت مختلف شعبوں میں بھرتیوں کا اعلان کردیا۔
جاری کردہ اشتہار کے مطابق اسسٹنٹ منیجر بزنس ڈویلپمنٹ، اسسٹنٹ کمپنی سیکریٹری، انوائرنمنٹل کنٹرول آفیسر، مکینیکل سپروائزر، الیکٹرانکس ٹیکنیشن، ریمپ ٹی جی ایس آپریٹر اور جنرل ڈیوٹی ڈرائیور سمیت متعدد عہدوں پر اہل امیدواروں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
ان ملازمتوں کی خاص بات یہ ہے کہ مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدواروں کے لیے مڈل، میٹرک، متعلقہ ڈپلومہ، گریجویشن اور ماسٹرز کی تعلیم مقرر کی گئی ہے، جبکہ عہدوں کے مطابق پیشہ ورانہ تجربہ بھی ضروری ہوگا۔
اعلیٰ انتظامی عہدوں کے لیے 3 سے 5 سال کا تجربہ، تکنیکی آسامیوں کے لیے متعلقہ ڈپلومہ اور کم از کم 3 سالہ تجربہ درکار ہے۔ ڈرائیور اور ریمپ آپریٹر کی پوسٹوں کے لیے درست PSV یا HTV ڈرائیونگ لائسنس اور متعلقہ تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار ایئرپورٹ کی سرکاری ویب سائٹ www.sial.com.pk کے کیریئرز سیکشن کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2026 ہے، جبکہ بھرتی کے اگلے مرحلے کے لیے صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کی دعوت دی جائے گی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

بلاول بھٹو کی قائم علی شاہ سے اہم ملاقات، سیاسی منظرنامے پر مشاورت، عوامی مسائل بھی زیرِ بحث

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی خبریں محض افواہیں ہیں، ملک محمد احمد خان نے تردید کردی

Related Posts

عالمی پولیس قیادت کا دبئی میں تاریخی اجتماع، شیخ حمدان کی 90 سے زائد ممالک کے سکیورٹی سربراہان سے ملاقات
تازہ ترین

عالمی پولیس قیادت کا دبئی میں تاریخی اجتماع، شیخ حمدان کی 90 سے زائد ممالک کے سکیورٹی سربراہان سے ملاقات

نومبر 16, 2026
کارڈی بی، دعا لیپا اور ٹریوس اسکاٹ ایک ہی گیم میں، جی ٹی اے 6 کا میوزک دھوم مچانے کو تیار
تازہ ترین

کارڈی بی، دعا لیپا اور ٹریوس اسکاٹ ایک ہی گیم میں، جی ٹی اے 6 کا میوزک دھوم مچانے کو تیار

نومبر 16, 2026
باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر گلوکار 29 نومبر کو دبئی میں جلوہ گر ہوں گے، مداحوں کے لیے نئے اور غیر ریلیز شدہ گانوں کی بھی تیاری
تازہ ترین

باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر گلوکار 29 نومبر کو دبئی میں جلوہ گر ہوں گے، مداحوں کے لیے نئے اور غیر ریلیز شدہ گانوں کی بھی تیاری

نومبر 16, 2026
ماجد الفطیم اور ڈی پی ورلڈ کا اشتراک، جدید کولڈ چین سسٹم کے ذریعے مصری زرعی اجناس براہِ راست اماراتی مارکیٹ تک پہنچانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ماجد الفطیم اور ڈی پی ورلڈ کا اشتراک، جدید کولڈ چین سسٹم کے ذریعے مصری زرعی اجناس براہِ راست اماراتی مارکیٹ تک پہنچانے کا منصوبہ

نومبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved