منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر گلوکار 29 نومبر کو دبئی میں جلوہ گر ہوں گے، مداحوں کے لیے نئے اور غیر ریلیز شدہ گانوں کی بھی تیاری

نومبر 16, 2026
باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر گلوکار 29 نومبر کو دبئی میں جلوہ گر ہوں گے، مداحوں کے لیے نئے اور غیر ریلیز شدہ گانوں کی بھی تیاری

دبئی (جانب منزل نیوز) بھارتی گلوکار اور نغمہ نگار رہگیر پہلی مرتبہ دبئی میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے تیار ہیں۔ 29 نومبر کو دی میٹروپولیٹن ہوٹل کے شندغہ بال روم میں ہونے والے کنسرٹ میں وہ اپنے مقبول گیتوں کے ساتھ نئے اور تاحال غیر ریلیز شدہ گانے بھی پیش کریں گے۔
راجستھان کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے رہگیر کا اصل نام سنیل کمار گُرجر ہے۔ ان کی موسیقی کی خاص بات زندگی کے تلخ حقائق، معاشرتی رویوں اور انسانی جذبات کو سادہ الفاظ، منفرد انداز اور گہرے پیغام کے ساتھ پیش کرنا ہے۔
باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر رہگیر پہلے آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ تھے، تاہم موسیقی کے شوق نے انہیں ملازمت چھوڑ کر گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر آمادہ کیا۔ انہوں نے اپنے سفر کا آغاز مختلف عوامی مقامات پر گلوکاری سے کیا اور رفتہ رفتہ اپنی الگ پہچان بنا لی۔
ان کے مشہور گیتوں میں ’’آدمی بھوتیا ہے‘‘، ’’میرے گاؤں آؤ گے‘‘ اور ’’کچا گھڑا‘‘ شامل ہیں۔ رہگیر کی موسیقی میں تلخ حقیقتوں کے ساتھ مزاح، امید، محبت اور انسان دوستی کے پیغامات بھی نمایاں ہیں۔
دبئی میں اپنے پہلے کنسرٹ کے حوالے سے گلوکار خاصے پُرجوش ہیں۔ تقریب کے ٹکٹس پلاٹینم لسٹ پر 145 درہم سے دستیاب ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ماجد الفطیم اور ڈی پی ورلڈ کا اشتراک، جدید کولڈ چین سسٹم کے ذریعے مصری زرعی اجناس براہِ راست اماراتی مارکیٹ تک پہنچانے کا منصوبہ

Next Post

کارڈی بی، دعا لیپا اور ٹریوس اسکاٹ ایک ہی گیم میں، جی ٹی اے 6 کا میوزک دھوم مچانے کو تیار

Related Posts

عالمی پولیس قیادت کا دبئی میں تاریخی اجتماع، شیخ حمدان کی 90 سے زائد ممالک کے سکیورٹی سربراہان سے ملاقات
تازہ ترین

دوحہ میں شیخ تمیم بن حمد اور شیخ طحنون بن زاید کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
تازہ ترین

دوحہ میں شیخ تمیم بن حمد اور شیخ طحنون بن زاید کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

نومبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved