منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے 8 مرتبہ جیل سے باہر لے جایا گیا، بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلائے گئے: طارق فضل چوہدری

نومبر 16, 2026
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے 8 مرتبہ جیل سے باہر لے جایا گیا، بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلائے گئے: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا باقاعدگی سے ماہر ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرایا جاتا ہے، جبکہ اب تک 8 مرتبہ انہیں جیل سے باہر ماہر معالجین کو دکھایا جا چکا ہے۔
طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلوائے گئے، اس لیے طبی سہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق خط میں لگائے گئے الزامات حقائق کے برعکس ہیں۔
وفاقی وزیر نے 22 گھنٹے قید تنہائی، کتابوں اور ٹی وی کی سہولت میسر نہ ہونے کے دعوؤں کو بھی مسترد کیا۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ان کی پسند کا کھانا فراہم کیا جاتا ہے اور حکومت ان کی صحت کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت نہیں برت رہی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان سمیت تین اہم عدالتی شخصیات کے نام اوپن لیٹر، طبی سہولیات اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل

Next Post

فائر فائٹر دوسروں کی زندگیاں بچاتی رہی، اپنی زندگی حادثے سے نہ بچا سکی

Related Posts

عالمی پولیس قیادت کا دبئی میں تاریخی اجتماع، شیخ حمدان کی 90 سے زائد ممالک کے سکیورٹی سربراہان سے ملاقات
تازہ ترین

عالمی پولیس قیادت کا دبئی میں تاریخی اجتماع، شیخ حمدان کی 90 سے زائد ممالک کے سکیورٹی سربراہان سے ملاقات

نومبر 16, 2026
کارڈی بی، دعا لیپا اور ٹریوس اسکاٹ ایک ہی گیم میں، جی ٹی اے 6 کا میوزک دھوم مچانے کو تیار
تازہ ترین

کارڈی بی، دعا لیپا اور ٹریوس اسکاٹ ایک ہی گیم میں، جی ٹی اے 6 کا میوزک دھوم مچانے کو تیار

نومبر 16, 2026
باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر گلوکار 29 نومبر کو دبئی میں جلوہ گر ہوں گے، مداحوں کے لیے نئے اور غیر ریلیز شدہ گانوں کی بھی تیاری
تازہ ترین

باب ڈیلن اور جانی کیش سے متاثر گلوکار 29 نومبر کو دبئی میں جلوہ گر ہوں گے، مداحوں کے لیے نئے اور غیر ریلیز شدہ گانوں کی بھی تیاری

نومبر 16, 2026
ماجد الفطیم اور ڈی پی ورلڈ کا اشتراک، جدید کولڈ چین سسٹم کے ذریعے مصری زرعی اجناس براہِ راست اماراتی مارکیٹ تک پہنچانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ماجد الفطیم اور ڈی پی ورلڈ کا اشتراک، جدید کولڈ چین سسٹم کے ذریعے مصری زرعی اجناس براہِ راست اماراتی مارکیٹ تک پہنچانے کا منصوبہ

نومبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved