جمعرات, اگست 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چوہدری صبح رسول گوندل کی اسپین آمد پر چھوکر ہاؤس بارسلونا میں پرتکلف عشائیہ

اگست 26, 2026
چوہدری صبح رسول گوندل کی اسپین آمد پر چھوکر ہاؤس بارسلونا میں پرتکلف عشائیہ

بارسلونا (جانب منزل نیوز)اسپین کے شہر بارسلونا میں پاکستان سے آئے منڈی بہاؤالدین کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری صبح رسول گوندل کی اسپین آمد پر ان کے اعزاز میں چھوکر ہاؤس بارسلونا میں پرتکلف اور پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیے کا اہتمام چوہدری عمران اختر چھوکر کی جانب سے کیا گیا، جس میں بارسلونا کی سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات سمیت دوست احباب نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں چوہدری ساجد گوندل، دبئی سے تشریف لانے والی کاروباری شخصیات محمد مدثر اور محمد سیف سمیت دیگر معزز شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

اس موقع پر شرکاء نے چوہدری صبح رسول گوندل کی اسپین آمد پرانہیں خوش آمدید کہا گیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ محفل کے دوران پاکستان اور اسپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے باہمی روابط، کاروباری سرگرمیوں اور سماجی تعلقات کے فروغ سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تقریب خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں جاری رہی۔ اس موقع پر میزبان چوہدری عمران اختر چھوکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری صبح رسول گوندل ہمارے لیے نہایت قابلِ احترام اور محبت کرنے والی شخصیت ہیں۔ ان کی اسپین آمد ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دینا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اپنے ملک اور اپنے لوگوں سے جڑے رہنا بہت اہم ہے، ایسی محافل باہمی محبت، بھائی چارے اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنتی ہیں۔

چوہدری عمران اختر چھوکر نے عشائیے میں شرکت کرنے والے تمام دوست احباب اور معزز مہمانوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شرکت نے محفل کی رونق دوبالا کردی۔ چوہدری صبح رسول گوندل نے پرتکلف عشائیے اور شاندار میزبانی پر چوہدری عمران اختر چھوکر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اسپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی محبت، خلوص اور پرتپاک استقبال کو سراہتے ہوئے کہا کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کا باہمی اتحاد، محبت اور بھائی چارہ قابلِ تحسین ہے۔

تقریب کے اختتام پر شرکاء نے چوہدری صبح رسول گوندل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ میزبان کی جانب سے بہترین میزبانی اور پرتکلف عشائیے کو بھی سراہا گیا۔

ShareTweet
Previous Post

بارسلونا: اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، نئے صحافیوں کی شمولیت

Next Post

قونصل خانہ بارسلونا کے زیر اہتمام ڈاکٹر نثار ترابی کے نام ایک شام، شاندار محفلِ مشاعرہ

Related Posts

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ
اوورسیز پاکستانیز

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 26, 2026
بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری
اوورسیز پاکستانیز

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

اگست 26, 2026
اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی
اوورسیز پاکستانیز

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

اگست 26, 2026
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی
تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

اگست 26, 2026
Please login to join discussion

تازہ ترین

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور: معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب، بیرسٹر امجد ملک...

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) صوبائی وزیرِ و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں...

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتظامی اصلاحات کی...

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.