پیر, نومبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیپلزپارٹی پنجاب میں تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ، فریال تالپور کی گورنر پنجاب سے اہم بیٹھک

نومبر 15, 2026
پیپلزپارٹی پنجاب میں تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ، فریال تالپور کی گورنر پنجاب سے اہم بیٹھک

لاہور (جانب منزل نیوز) پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور سینئر رہنما فریال تالپور گورنر ہاؤس لاہور پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پیپلزپارٹی پنجاب کی تنظیم نو، صوبے میں پارٹی کی مجموعی سیاسی صورتحال اور تنظیمی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فریال تالپور نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس کو عوامی گورنر ہاؤس کی صورت میں دیکھ کر خوشی ہوئی، پیپلزپارٹی ایک عوامی جماعت ہے۔
اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پارٹی کارکنوں، جیالوں اور عوام کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر ہاؤس کو پیپلز ہاؤس میں تبدیل کر دیا ہے۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی متحرک اور فعال ہو چکی ہے، پارٹی قیادت کی آمد سے جیالوں کے جذبے مزید بلند ہوئے ہیں۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور پارٹی کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں۔
فریال تالپور نے پارٹی عہدیداران، کارکنوں اور جیالوں کو پیغام دیا کہ وہ خود کو تنہا نہ سمجھیں، متحد ہو کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی میں سابق فٹبال اسٹار ریو فرڈینینڈ کا کاروباری میدان میں بڑا قدم، فن ٹیک کمپنی سوکن کا نیا دفتر قائم، 100 ملازمتیں دینے کا منصوبہ

Next Post

عربی ورثے کے اساطیری ہیروز کو ڈراما اور سینما میں جگہ ملنی چاہیے، ڈاکٹر اسماعیل مرسی

Related Posts

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان
تازہ ترین

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان

نومبر 15, 2026
نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان

نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی

نومبر 15, 2026
اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز
پاکستان

اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز

نومبر 15, 2026
پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی
پاکستان

پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی

نومبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved