اتوار, نومبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگی کرنے والے شہریوں کی لاٹری نکلنے والی ہے، ریسٹورنٹس میں ادائیگی پر انعامات دینے کا فیصلہ

نومبر 13, 2026
پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگی کرنے والے شہریوں کی لاٹری نکلنے والی ہے، ریسٹورنٹس میں ادائیگی پر انعامات دینے کا فیصلہ

لاہور (جانب منزل نیوز) پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے شہریوں کو انعامات سے نوازنے کی تیاری کرلی گئی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں QR کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے خصوصی انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس اقدام کے تحت اب ریسٹورنٹس میں کھانے کا بل ادا کرنا صرف چند لمحوں کا آسان عمل ہی نہیں بلکہ انعام جیتنے کا موقع بھی بن سکتا ہے۔ شہری QR کوڈ اسکین کرکے ڈیجیٹل ادائیگی کریں گے اور اسکیم کے تحت انعامات حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق اس منصوبے کا بنیادی مقصد عوام کو نقد رقم کے بجائے جدید ڈیجیٹل ادائیگیوں کی طرف راغب کرنا ہے۔ ڈیجیٹل لین دین سے نہ صرف ادائیگیوں کا نظام آسان اور شفاف ہوگا بلکہ ٹیکس وصولیوں کے نظام کو بھی مزید مؤثر بنایا جاسکے گا۔
ترجمان نے واضح کیا کہ QR کوڈ کے ذریعے ادائیگی سے انکار کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سعودی عرب میں عالمی سرمایہ کاری کا بڑا میلہ 2027 میں سجے گا

Next Post

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 18 نومبر کو مقرر

Related Posts

چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ کا عالمی توانائی نمائش میں  کلہور آئل فیلڈ ایکوپمنٹس کے سٹال کا دورہ
تازہ ترین

چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ کا عالمی توانائی نمائش میں کلہور آئل فیلڈ ایکوپمنٹس کے سٹال کا دورہ

نومبر 14, 2026
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
پاکستان

 امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

نومبر 14, 2026
پاکستانیوں کیلیے آئی ایم ایف میں ملازمت کے مواقع
تازہ ترین

پاکستانیوں کیلیے آئی ایم ایف میں ملازمت کے مواقع

نومبر 14, 2026
صدر زرداری کی لاہور میں وزیر اعظم شہباز سے اہم ملاقات
تازہ ترین

صدر زرداری کی لاہور میں وزیر اعظم شہباز سے اہم ملاقات

نومبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved