اتوار, نومبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی میں دیوالی کا رنگا رنگ جشن

نومبر 8, 2026
دبئی میں دیوالی کا رنگا رنگ جشن

دبئی (جانب منزل نیوز) متحدہ عرب امارات میں دیوالی کی خوشیاں عروج پر پہنچ گئیں، دبئی نے روشنیوں کے تہوار کو یادگار بنانے کے لیے تقریبات کا ایسا دلکش سلسلہ سجایا ہے جس میں 700 ڈرونز کا فضائی شو، رنگا رنگ موسیقی، روایتی کھانے اور ثقافتی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
گلوبل ولیج میں 8 نومبر کو رات 8 بجے 700 ڈرونز آسمان پر روشنیوں کے دلکش نقش و نگار بنائیں گے، جبکہ دیوالی میلہ، روایتی بیٹھک، چاٹ بازار اور بچوں کے لیے رنگولی و دیا پینٹنگ کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ تقریبات 10 نومبر تک جاری رہیں گی۔
برج خلیفہ نے بھی خصوصی روشنیوں کے ذریعے دیوالی کا جشن مناتے ہوئے انگریزی اور ہندی زبان میں خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام دیا، جبکہ سوق السیف میں روایتی ڈھول، موسیقی اور لائیو پرفارمنسز نے جشن کو چار چاند لگا دیے۔
دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں دیوالی دھماکا کے تحت بھارتی کھانوں، موسیقی اور رقص کی محفلیں سجائی گئی ہیں۔ ابوظہبی کے بی اے پی ایس ہندو مندر میں بھی خصوصی روشنیوں اور ثقافتی تجربے کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 11 نومبر تک رنگولی، دیا پینٹنگ اور بالی ووڈ ڈانس سمیت دلچسپ سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

خلا سے دبئی کی جگمگاتی ترقی کا حیران کن منظر

Next Post

دبئی میں ٹریفک جام سے نجات کی جانب بڑا قدم، جدید ٹنل ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

Related Posts

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی
تازہ ترین

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی

نومبر 8, 2026
دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز
تازہ ترین

دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا
پاکستان

خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا

نومبر 8, 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں

نومبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved