اتوار, نومبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خلا سے دبئی کی جگمگاتی ترقی کا حیران کن منظر

نومبر 8, 2026
خلا سے دبئی کی جگمگاتی ترقی کا حیران کن منظر

دبئی (جانب منزل نیوز) دبئی کی ترقی اور جدیدیت کا سفر اب خلا سے بھی نمایاں ہونے لگا، ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے 2003، 2012 اور 2025 میں خلا سے لی گئی دبئی کی رات کی تصاویر شیئر کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
تصاویر میں گزشتہ 22 برس کے دوران شہر کی روشنیاں اور شہری منظرنامہ یکسر تبدیل ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ ماضی میں استعمال ہونے والی نارنجی رنگ کی سوڈیم اور مرکری ویپر لائٹس کی جگہ اب رنگا رنگ ایل ای ڈی روشنیاں جگمگا رہی ہیں۔
تصاویر میں دبئی کے مشہور پام آئی لینڈز کی ترقی بھی واضح ہے۔ 2003 میں ان کی تعمیر ابتدائی مراحل میں تھی، جبکہ آج یہ مصنوعی جزائر دبئی کی عالمی پہچان بن چکے ہیں اور خلا سے بھی نمایاں دکھائی دیتے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی میں ٹاسک اسپورٹس اور باب الوصل کرکٹ کلب کا پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا

Next Post

دبئی میں دیوالی کا رنگا رنگ جشن

Related Posts

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی
تازہ ترین

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی

نومبر 8, 2026
دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز
تازہ ترین

دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا
پاکستان

خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا

نومبر 8, 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں

نومبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved