بدھ, نومبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فارمولا ون کی تاریخ رقم، کمی انتونیلی کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے

نومبر 2, 2026
فارمولا ون کی تاریخ رقم، کمی انتونیلی کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے

میکسیکو سٹی (جانب منزل نیوز) فارمولا ون کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، مرسڈیز کے اطالوی ڈرائیور کمی انتونیلی عالمی چیمپئن بن گئے۔ 20 سالہ نوجوان ڈرائیور نے میکسیکو سٹی گراں پری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم عمر ترین فارمولا ون عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
کمی انتونیلی نے سابق جرمن ڈرائیور سیباسٹین ویٹل کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 2010 میں 23 سال کی عمر میں عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
انتونیلی نے رواں سیزن میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی اور اب تک نو گراں پری ریسز جیت کر اپنی برتری ثابت کی۔ امریکی گراں پری میں پول پوزیشن سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد ان کی چیمپئن شپ کی جانب پیش قدمی مزید مضبوط ہوگئی تھی۔
کمی انتونیلی 1953 کے بعد عالمی فارمولا ون چیمپئن بننے والے پہلے اطالوی ڈرائیور ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز البرٹو آسکاری نے حاصل کیا تھا۔
انتونیلی کی عالمی چیمپئن شپ مرسڈیز کے لیے بھی بڑی کامیابی ہے۔ ٹیم 2021 کے بعد پہلی مرتبہ کنسٹرکٹرز چیمپئن شپ جیتنے کی جانب گامزن ہے، جس سے فارمولا ون میں مرسڈیز کی برتری ایک بار پھر نمایاں ہو رہی ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی میں کرایہ داروں کے لیے ڈیجیٹل سہولتوں کا نیا دور

Next Post

ریئل میڈرڈ کی گولز کی ہیٹ ٹرک، ریسنگ سینٹینڈر کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

Related Posts

دبئی میں ایس سی کیو اربن بازار کی رونقیں، مقامی کاروبار اور خاندان ایک چھت تلے جمع
تازہ ترین

دبئی میں ایس سی کیو اربن بازار کی رونقیں، مقامی کاروبار اور خاندان ایک چھت تلے جمع

نومبر 4, 2026
امارات میں علم کے ستارے جگمگا اٹھے، 18 ہونہار گریجویٹس کو گاڑیوں کا تحفہ
تازہ ترین

امارات میں علم کے ستارے جگمگا اٹھے، 18 ہونہار گریجویٹس کو گاڑیوں کا تحفہ

نومبر 4, 2026
ابوظہبی کی اے آئی کمپنی میں سنگاپور کی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز
تازہ ترین

ابوظہبی کی اے آئی کمپنی میں سنگاپور کی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

نومبر 4, 2026
پاکستان میں 10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکے لانے کی منظوری
پاکستان

پاکستان میں 10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکے لانے کی منظوری

نومبر 4, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved