بدھ, نومبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں 10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکے لانے کی منظوری

نومبر 4, 2026
پاکستان میں 10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکے لانے کی منظوری

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وفاقی کابینہ نے پاکستان کے کرنسی نظام میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی، جس کے تحت 10 روپے کے کرنسی نوٹ کی جگہ سکے متعارف کرائے جائیں گے، جبکہ دیگر مالیت کے نوٹوں کے ڈیزائن بھی جدید تقاضوں کے مطابق تبدیل کیے جائیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دی گئی۔ نئے نوٹوں میں جعل سازی کی روک تھام کے لیے جدید سکیورٹی فیچرز شامل کیے جائیں گے، جبکہ بہتر معیار کے مواد سے ان کی پائیداری اور عمر میں اضافہ کیا جائے گا۔
کابینہ کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے ملک بھر کے فنکاروں اور ڈیزائنرز سے تجاویز طلب کی گئی تھیں۔ وزیراعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی نے متعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد نئے ڈیزائنوں کو حتمی شکل دی۔
تاہم موجودہ کرنسی نوٹوں کی واپسی اور نئے نوٹوں کے اجرا ۔کے حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

یو اے ای میں نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ یکم جنوری 2027 سے ہوگا

Next Post

ابوظہبی کی اے آئی کمپنی میں سنگاپور کی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

Related Posts

دبئی میں ایس سی کیو اربن بازار کی رونقیں، مقامی کاروبار اور خاندان ایک چھت تلے جمع
تازہ ترین

دبئی میں ایس سی کیو اربن بازار کی رونقیں، مقامی کاروبار اور خاندان ایک چھت تلے جمع

نومبر 4, 2026
امارات میں علم کے ستارے جگمگا اٹھے، 18 ہونہار گریجویٹس کو گاڑیوں کا تحفہ
تازہ ترین

امارات میں علم کے ستارے جگمگا اٹھے، 18 ہونہار گریجویٹس کو گاڑیوں کا تحفہ

نومبر 4, 2026
ابوظہبی کی اے آئی کمپنی میں سنگاپور کی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز
تازہ ترین

ابوظہبی کی اے آئی کمپنی میں سنگاپور کی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

نومبر 4, 2026
یو اے ای میں نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ یکم جنوری 2027 سے ہوگا
تازہ ترین

یو اے ای میں نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ یکم جنوری 2027 سے ہوگا

نومبر 4, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved