بدھ, اکتوبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس، بھارت کا پاکستان کو دعوت نامہ

اکتوبر 21, 2026
ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس، بھارت کا پاکستان کو دعوت نامہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت نے پاکستان کو دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔ ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق دعوت نامہ وفاقی وزیر برائے ثقافت اورنگزیب خان کھچی کو موصول ہوگیا ہے، جبکہ پاکستانی حکام کی جانب سے اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایس سی او وزرائے ثقافت کا دو روزہ اجلاس 20 اور 21 نومبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی شرکت کے حوالے سے مشاورت جاری ہے اور حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے۔
پاکستان اور بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل رکن ہیں اور ماضی میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ہاں منعقد ہونے والے تنظیمی اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے ہیں۔
اس سے قبل سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مئی 2023 میں بھارتی شہر گوا میں منعقدہ ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تھی، جبکہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اکتوبر 2024 میں ایس سی او سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد آئے تھے۔
گزشتہ ماہ ایس سی او کے بھارتی نیشنل کوآرڈینیٹر الوک دیمری نے بھی اسلام آباد کا دورہ کیا تھا۔ پاکستانی حکام نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت سے متعلق فیصلہ مشاورت مکمل ہونے کے بعد کریں گے۔

Previous Post

امیتابھ بچن کا سوشل میڈیا سے وقفہ لینے کا اعلان، مداح پریشان

Next Post

صدر زرداری سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

Related Posts

پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو جماعت اسلامی اسلام آباد مارچ کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو جماعت اسلامی اسلام آباد مارچ کرے گی، حافظ نعیم الرحمان

اکتوبر 21, 2026
چیٹ جی پی ٹی میں حساس گفتگو لاک کرنے کا نیا فیچر متعارف
پاکستان

چیٹ جی پی ٹی میں حساس گفتگو لاک کرنے کا نیا فیچر متعارف

اکتوبر 21, 2026
صدر زرداری سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

صدر زرداری سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 21, 2026
امیتابھ بچن کا سوشل میڈیا سے وقفہ لینے کا اعلان، مداح پریشان
شوبز

امیتابھ بچن کا سوشل میڈیا سے وقفہ لینے کا اعلان، مداح پریشان

اکتوبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved