جمعہ, اکتوبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

سحر ہاشمی کی پروڈیوسرز کے رویے پر تنقید، فنکاروں کے معاوضوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھا دیا

اکتوبر 16, 2026
سحر ہاشمی کی پروڈیوسرز کے رویے پر تنقید، فنکاروں کے معاوضوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھا دیا

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ڈرامہ انڈسٹری میں فنکاروں کو معاوضوں کی بروقت ادائیگی نہ ہونے پر پروڈیوسرز کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں فنکاروں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی فنکار ایک دن تاخیر کرے تو اسے غیر پیشہ ور قرار دے دیا جاتا ہے، لیکن جب فنکاروں کے معاوضے مہینوں تک ادا نہ کیے جائیں تو اسے اکاؤنٹس کا مسئلہ قرار دے کر معاملہ ٹال دیا جاتا ہے۔
سحر ہاشمی کے بیان نے شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کے حقوق، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور معاوضوں کی بروقت ادائیگی سے متعلق بحث کو جنم دیا ہے۔
اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’ظلم‘ سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور ڈرامہ ’شیدائی‘ کے بعد انہیں نمایاں پذیرائی ملی۔ ڈرامہ ’زنجیریں‘ میں شہر بانو کے کردار نے بھی انہیں مقبولیت دلائی۔ سحر ہاشمی جلد ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں خوش بخت کے نوجوان کردار میں دکھائی دیں گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ

Related Posts

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ
پاکستان

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ

اکتوبر 16, 2026
گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا
تازہ ترین

گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا

اکتوبر 16, 2026
بڑھاپے میں بھی حوصلے جوان، 99 سالہ خاتون کا منفرد عالمی ریکارڈ
تازہ ترین

بڑھاپے میں بھی حوصلے جوان، 99 سالہ خاتون کا منفرد عالمی ریکارڈ

اکتوبر 16, 2026
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ
تازہ ترین

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ

اکتوبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved