جمعہ, اکتوبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا

اکتوبر 16, 2026
گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا

نیویارک (جانب منزل نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ناقد اور خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ سامنے آیا ہے۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے انہیں مبینہ طور پر فوری خطرے سے آگاہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی حکام نے نیویارک میں گرپتونت سنگھ پنوں کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور انہیں ان کی جان کو لاحق خطرات سے خبردار کیا۔ پنوں کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اس معاملے میں ملنے والے سراغوں کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق خطرے کا تعلق 18 اکتوبر کو کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں ہونے والے خالصتان کے حق میں غیر سرکاری ریفرنڈم میں ان کی ممکنہ شرکت سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔ یہ ریفرنڈم ان کی تنظیم سکھس فار جسٹس کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ قتل کی دھمکیاں سکھ قوم کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو نہیں روک سکتیں۔ تاہم حملے کے منصوبے اور خطرے سے متعلق تفصیلات کی آزادانہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

ShareTweetSend
Previous Post

بڑھاپے میں بھی حوصلے جوان، 99 سالہ خاتون کا منفرد عالمی ریکارڈ

Next Post

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ

Related Posts

سحر ہاشمی کی پروڈیوسرز کے رویے پر تنقید، فنکاروں کے معاوضوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھا دیا
پاکستان

تازہ ترین

بڑھاپے میں بھی حوصلے جوان، 99 سالہ خاتون کا منفرد عالمی ریکارڈ

اکتوبر 16, 2026
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ
تازہ ترین

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ

اکتوبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved