جمعہ, اکتوبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بڑھاپے میں بھی حوصلے جوان، 99 سالہ خاتون کا منفرد عالمی ریکارڈ

اکتوبر 16, 2026
بڑھاپے میں بھی حوصلے جوان، 99 سالہ خاتون کا منفرد عالمی ریکارڈ

لندن (جانب منزل نیوز) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہیلگا ڈفی نے گلوسٹرشائر کے علاقے سائرنسیسٹر میں واقع آر ایف سی رینڈ کومب ایئر فیلڈ پر ایک چھوٹے طیارے کے پروں پر کھڑے ہو کر دنیا کی معمر ترین ونگ واکر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
ونگ واکنگ ایک خطرناک کرتب ہے جس میں کوئی شخص دورانِ پرواز طیارے کے پروں پر کھڑا ہوتا ہے۔
ہیلگا ڈفی کو اس منفرد کارنامے کا خیال اگست 2026 میں آیا، جب انہوں نے 97 سالہ بیٹی برومیج کی ونگ واکنگ کرتے دیکھا۔ بیٹی برومیج نے فالج سے صحت یابی کے بعد اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑا تھا۔
کیئر ہوم میں مقیم ہیلگا ڈفی نے اس تجربے کو عجیب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خوفزدہ بھی تھیں اور بہت زیادہ پرجوش بھی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے انہیں عالمی ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا۔
دوسری جانب 97 سالہ بیٹی برومیج نے ہیلگا ڈفی کو مبارکباد دیتے ہوئے دلچسپ انداز میں کہا کہ وہ 100 سال کی عمر میں یہ ریکارڈ دوبارہ توڑنے کی کوشش کریں گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ

Next Post

گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا

Related Posts

سحر ہاشمی کی پروڈیوسرز کے رویے پر تنقید، فنکاروں کے معاوضوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھا دیا
پاکستان

سحر ہاشمی کی پروڈیوسرز کے رویے پر تنقید، فنکاروں کے معاوضوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھا دیا

اکتوبر 16, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ
پاکستان

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ

اکتوبر 16, 2026
گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا
تازہ ترین

گرپتونت سنگھ پنوں کو پھر جان کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کر دیا

اکتوبر 16, 2026
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ
تازہ ترین

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مانگ میں اضافہ

اکتوبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved