جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ

اکتوبر 15, 2026
روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) روسی وزیرِ داخلہ ولادیمیر کولا کولتسیف چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا۔
روسی وزیرِ داخلہ نے دورے کے دوران پاکستان کی جانب سے شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سے خلوص اور محبت لے کر واپس جا رہے ہیں۔
اس موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ روسی وزیرِ داخلہ کا دورہ پاکستان اور روس کے تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
چار روزہ دورے کو دونوں ممالک کے درمیان روابط اور باہمی تعاون کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

Next Post

سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز

Related Posts

نڈال حسن کی سزائے موت کا براہِ راست نشریاتی منصوبہ ختم، ٹرمپ کا اعلان
تازہ ترین

نڈال حسن کی سزائے موت کا براہِ راست نشریاتی منصوبہ ختم، ٹرمپ کا اعلان

اکتوبر 15, 2026
واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن
پاکستان

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن

اکتوبر 15, 2026
سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز
تازہ ترین

سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز

اکتوبر 15, 2026
پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved