بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ کے میچز اب ایک بٹن کی دوری پر، نیٹ فلیکس نے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے

اکتوبر 14, 2026
فیفا ورلڈ کپ کے میچز اب ایک بٹن کی دوری پر، نیٹ فلیکس نے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے

امریکا (جانب منزل نیوز) دنیا کے معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ معاہدے کے تحت نیٹ فلیکس اسپین اور انڈورا کے ناظرین کو ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز دکھائے گا۔
رپورٹ کے مطابق اسپین میں ہر میچ ڈے پر ایک میچ مفت نشر کیا جائے گا، جبکہ ملک کے ایک فری ٹو ایئر ٹی وی چینل پر بھی میچز کا مخصوص پیکیج دکھایا جائے گا۔ اس پیکیج میں اسپین کی قومی ٹیم کے تمام میچز، دونوں سیمی فائنلز اور فائنل شامل ہوں گے۔
نیٹ فلیکس پہلے ہی 2027 اور 2031 میں ہونے والے ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے عالمی سطح پر خصوصی نشریاتی حقوق حاصل کر چکا ہے۔ مینز فیفا ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق کا حصول اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے لیے کھیلوں کی براہِ راست نشریات کے میدان میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
فیفا کے سیکریٹری جنرل میٹیاس گرافشٹروم نے کہا ہے کہ 2026 اور 2030 کے توسیع شدہ ورلڈ کپ دنیا بھر کے فٹبال شائقین کے لیے یادگار ایونٹس ثابت ہوں گے۔

ShareTweetSend
Previous Post

معمر رانا کی ازدواجی زندگی میں بھونچال

Next Post

ایک کلک آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، دبئی پولیس کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم انتباہ

Related Posts

دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں
تازہ ترین

دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں

اکتوبر 14, 2026
دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار
تازہ ترین

دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار

اکتوبر 14, 2026
جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات
متحدہ عرب امارات

جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات

اکتوبر 14, 2026
دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا
متحدہ عرب امارات

دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

اکتوبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved