بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنانے کیلئے توکلنا ایپ پر نئی سہولت متعارف

اکتوبر 14, 2026
آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنانے کیلئے توکلنا ایپ پر نئی سہولت متعارف

سعودی عرب (جانب منزل نیوز) سعودی عرب میں آن لائن خریداری کرنے والے صارفین کے لیے بڑی اور اہم سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔ اب توکلنا ایپ کے ذریعے کسی بھی آن لائن اسٹور کی فوری اور آن لائن تصدیق کی جا سکے گی

سعودی بزنس سینٹر کے مطابق اس نئی سروس کے ذریعے شہری اور مقیم افراد کسی بھی آن لائن پلیٹ فارم کی قانونی حیثیت اور صداقت کی فوری جانچ کر سکیں گے، جس سے جعلی اسٹورز اور آن لائن فراڈ سے بچنے میں مدد ملے گی۔

صارفین اسٹور کا سرٹیفکیشن نمبر، تجارتی نام، فری لانس ڈاکومنٹ یا براہِ راست لنک درج کرکے تصدیق کرسکتے ہیں کہ آیا پلیٹ فارم باقاعدہ رجسٹرڈ ہے یا نہیں۔ سعودی حکام کے مطابق یہ اقدام کاروباری نظام کو مزید منظم اور محفوظ بنانے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے

ShareTweetSend
Previous Post

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

Related Posts

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
خاص خبریں

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اکتوبر 14, 2026
پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی
دنیا

پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی

اکتوبر 13, 2026
رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان

محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved