پیر, اکتوبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home متحدہ عرب امارات

دبئی میں رنگ راتری سیزن فور کا رنگا رنگ انعقاد

اکتوبر 12, 2026
دبئی میں رنگ راتری سیزن فور کا رنگا رنگ انعقاد

دبئی (جانب منزل نیوز) دبئی میں ریویرا ایونٹس کے زیر اہتمام رنگ راتری سیزن فور کا انعقاد کیا گیا، جس میں موسیقی، گربا، ڈانڈیا، ڈی جے اور ڈھول نے سماں باندھ دیا۔
ووڈلم پارک اسکول القصیص میں ہونے والی اس تقریب میں فیشن، بہترین لباس کے مقابلے، اعزازی ایوارڈز اور تفریحی سرگرمیاں نمایاں رہیں۔
تقریب میں فیشن، جیولری اور فوڈ اسٹالز کے ذریعے چھوٹے کاروباروں اور خواتین کاروباری شخصیات کو اپنی مصنوعات متعارف کرانے کے مواقع فراہم کیے گئے۔
کاروباری شخصیات، انفلوئنسرز اور میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
بانی ریویرا ایونٹس اپوروا تریویدی کے مطابق ایسے ایونٹس کا مقصد تفریح کے ساتھ کاروبار کو فروغ دینا ہے۔منتظمین کے مطابق 31 اکتوبر کو شارجہ میں دیوالی میلہ منعقد کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاک روس تعلقات میں نیا باب ،،، روسی وزیر داخلہ کا شاندار استقبال

Next Post

چھوٹے نواب کا سوشل میڈیا ڈیبیو

Related Posts

چھوٹے نواب کا سوشل میڈیا ڈیبیو
تازہ ترین

چھوٹے نواب کا سوشل میڈیا ڈیبیو

اکتوبر 12, 2026
پاک روس تعلقات میں نیا باب ،،، روسی وزیر داخلہ کا شاندار استقبال
پاکستان

پاک روس تعلقات میں نیا باب ،،، روسی وزیر داخلہ کا شاندار استقبال

اکتوبر 12, 2026
زمبابوے کی خاتون امپائر سارہ ڈمبانیوانا 36 برس کی عمر میں چل بسیں
تازہ ترین

زمبابوے کی خاتون امپائر سارہ ڈمبانیوانا 36 برس کی عمر میں چل بسیں

اکتوبر 12, 2026
عجمان میں چوتھے یو اے ای بزنس اچیور ایوارڈز کا انعقاد
تازہ ترین

عجمان میں چوتھے یو اے ای بزنس اچیور ایوارڈز کا انعقاد

اکتوبر 12, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved