پیر, اکتوبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 12, 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) پاکستان اور برازیل کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، برازیل کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق برازیل کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریرے کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں وفد کی آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔
جی ایچ کیو آمد پر معزز مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاع و سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

محسن نقوی کا ٹویٹ، کے پی پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم

Next Post

یونیورسٹی میں فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس،،، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

Related Posts

یونیورسٹی میں فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس،،، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
پاکستان

گورنر کے پی کا دوٹوک اعلان،،، پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل سے نہیں
پاکستان

گورنر کے پی کا دوٹوک اعلان،،، پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل سے نہیں

اکتوبر 12, 2026
جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved