اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

سعودی عرب کے اسکولوں میں ایک ہفتے کیلئے آن لائن کلاسز کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
سعودی عرب کے اسکولوں میں ایک ہفتے کیلئے آن لائن کلاسز کا اعلان

ریاض (جانب منزل نیوز) ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل اور پروجیکٹائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر دارالحکومت کے تمام اسکولوں کو ایک ہفتے کے لیے آن لائن سسٹم پر منتقل کر دیا گیا ہے

سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن اور وزارتِ تعلیم کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث ریاض بھر کے اسکولوں میں تدریسی عمل اب آن لائن جاری رہے گا۔ ایک ماہ کے قلیل عرصے میں اسکولوں کو دوسری بار آن لائن تعلیم پر منتقل کیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی، جبکہ حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر آپریشنز معطل کر کے ریسکیو اور فائر فائٹنگ کا عمل جاری ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

دومیں دو،،،، پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بھی سری لنکا کو دھول چٹا دی

Next Post

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

Related Posts

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا
متحدہ عرب امارات

اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا

اکتوبر 11, 2026
لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار
پاکستان

لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار

اکتوبر 11, 2026
ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved