ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انوشکا شرما نے کس کے ساتھ ملکر کروڑوں روپے کی جائیداد خریدی

اکتوبر 9, 2026
انوشکا شرما نے کس کے ساتھ ملکر کروڑوں روپے کی جائیداد خریدی

ممبئی(جانب منزل نیوز) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ان کی فیملی نے ممبئی کے پرتعیش علاقے ورسوا میں 44 کروڑ روپے مالیت کے تین اپارٹمنٹس خرید لیے ہیں۔

رئیل اسٹیٹ ڈیٹا اینالیٹکس فرم سی آر ای میٹرکس کے دستاویزات کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ان کے والدین اب ممبئی کی ایک ہی منزل پر 440 ملین روپے کی جائیداد کے مالک بن گئے ہیں۔

 انوشکا نے 14 کروڑ 89 لاکھ روپے میں 2,153 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ خریدا جس کے ساتھ بیسمنٹ میں گاڑیوں کی تین مخصوص جگہیں شامل ہیں، جبکہ ان کے والدین نے 10 کروڑ 91 لاکھ روپے میں ملحقہ اپارٹمنٹ اپنے نام کرایا۔ گوڈریج اسکائی شور پروجیکٹ میں کی گئی ان خریداریوں کی رجسٹریشن 8 جولائی 2026 کو ہوئی ہے۔ جبکہ خریداروں کو ان اپارٹمنٹس کا قبضہ 30 جون 2031 تک ملنے کی توقع ہے

ShareTweetSend
Previous Post

عامر خان کا نیا انداز ،،،، لگتا ہے نئی فلم کی تیاری ہے

Next Post

ادب کا نوبیل انعام شاعرہ اور مضمون نگار این کارسن کے نام رہا

Related Posts

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
خاص خبریں

ترسیلات زر میں 14.73 فیصد اضافہ

اکتوبر 10, 2026
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
تازہ ترین

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اکتوبر 10, 2026
یونان:  یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا
تازہ ترین

یونان: یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

اکتوبر 10, 2026
اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے
خاص خبریں

اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved