ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تین روزہ عالمی نمائش بیوٹی ورلڈ دبئی 2026 اختتام پذیر

اکتوبر 8, 2026
تین روزہ عالمی نمائش بیوٹی ورلڈ دبئی 2026 اختتام پذیر

دبئی (جانب منزل نیوز) عالمی بیوٹی انڈسٹری میں جدید ترین رجحانات اور بین الاقوامی کاروباری تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے منعقدہ تین روزہ نمائش بیوٹی ورلڈ دبئی 2026 اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔

6 سے 8 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس 30 ویں ایڈیشن میں پاکستان کی 19 ممتاز کمپنیوں نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے پویلین تلے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

پاکستانی نمائش کنندگان نے کاسمیٹکس، اسکن کیئر اور پرسنل کیئر مصنوعات کی وسیع رینج پیش کی، جسے بین الاقوامی خریداروں اور ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

نمائش میں شریک کاس کاسمیٹکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر آصف نے پاکستانی پویلین کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ نمائش کے دوران پاکستان پویلین کو بہترین لوکیشن ملی جہاں بین الاقوامی خریداروں اور کاروباری نمائندوں نے پاکستانی مصنوعات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے پاکستان کی بیوٹی انڈسٹری کے لیے برآمدات کے نئے راستے کھلیں گے۔

ShareTweetSend
Previous Post

برطانیہ میں گوگل میپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی ریئل ٹائم قیمتیں ظاہر ہونا شروع

Next Post

اسلام آباد کے کلینکس پر بغیر لائسنس دوا بیچنے پر مکمل پابندی عائد

Related Posts

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار
متحدہ عرب امارات

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار

اکتوبر 9, 2026
کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟
پاکستان

کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟

اکتوبر 9, 2026
پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز
پاکستان

پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز

اکتوبر 9, 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور
پاکستان

جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved