ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ میں گوگل میپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی ریئل ٹائم قیمتیں ظاہر ہونا شروع

اکتوبر 8, 2026
برطانیہ میں گوگل میپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی ریئل ٹائم قیمتیں ظاہر ہونا شروع

برطانیہ (جانب منزل نیوز) برطانیہ میں توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ڈرائیوروں کے لیے بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی ہے۔ گوگل میپس نے برطانیہ بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی ریئل ٹائم قیمتیں ڈسپلے کرنا شروع کر دی ہیں۔

محکمہ برائے توانائی تحفظ کے مطابق ‘فیول فائنڈر’ اسکیم کے تحت اب شہری ایپ کھول کر قریبی پمپس کے تازہ ترین ریٹس دیکھ سکتے ہیں۔

کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی کی سفارش پر شروع کی گئی اس اسکیم پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی چانسلر جان ہیلی کا کہنا تھا کہ پمپ پر بہترین قیمت کا انتخاب اب آسان ہو گیا ہے، تاہم یہ بحران کا مکمل حل نہیں۔

واضح رہے کہ یہ قدم برطانیہ میں تاریخ میں پہلی بار ڈیزل کی قیمت 2 پاؤنڈ فی لیٹر کی سطح سے تجاوز کرنے کے فوری بعد اٹھایا گیا ہے

ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات

Next Post

تین روزہ عالمی نمائش بیوٹی ورلڈ دبئی 2026 اختتام پذیر

Related Posts

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار
متحدہ عرب امارات

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار

اکتوبر 9, 2026
کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟
پاکستان

کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟

اکتوبر 9, 2026
پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز
پاکستان

پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز

اکتوبر 9, 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور
پاکستان

جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved