جمعہ, اکتوبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا، رانا ثناء اللہ

اکتوبر 7, 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(جانب منزل نیوز) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کل بھی پی ٹی آئی کو بات باور کرانے کی کوشش کی، وزیراعظم نے کہا ذاتی سیاسی ایجنڈے کو قومی مفادات پر ترجیح نہ دی جائے، پی ٹی آئی کا ایک ہی ایجنڈا رہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جائے، اور گالم گلوچ کا کلچر سیاست میں عام کیا جائے۔

رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ پی ٹی آئی 2014 کے 126 دن کے دھرنے سے لے کر اب تک ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدزبانی کے کلچر کو فروغ دے رہی ہے، اور قومی مفادات پر ذاتی ایجنڈے کو ترجیح دے رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور کسٹمز اہلکاروں کی شہادتوں کے باوجود کے پی حکومت پر سرکاری وسائل کو سیاسی مقاصد، جلسوں اور ڈھول بجا کر لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے استعمال کرنے کا الزام، جسے ناقابلِ برداشت قرار دیا گیا۔

4 اکتوبر سے شروع ہونے والے لانگ مارچ میں چند ہزار افراد بھی جمع نہیں ہو سکے، جبکہ منتظمین پر مارچ کی آڑ میں مالی فائدی حاصل کرنے اور پختون عوام کو مشکلات میں ڈالنے کا الزام لگایا۔

رانا ثناء اللہ نے سلمان اکرم راجہ کے مؤقف کو رد کرتے ہوئے واضح کیا کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں صرف دہشت گردوں کے خلاف ہیں، اور اس سے عوام متاثر ہوں گے نہ ہی نئے آئی ڈی پیز بنیں گے۔

مشیر وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب، قطر، چین اور ترکیہ نے افغان حکومت کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر زور دیا، افغان انتظامیہ نے حقائق تسلیم کیے مگر گارنٹی دینے سے گریز کیا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاک افواج کے اقدامات پر پی ٹی آئی کے سوا پوری قوم اور تمام ادارے ایک پیج پر ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

بارسلونا میں معروف صحافیوں اور یوکے میڈیا کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پُرتکلف ناشتے کا اہتمام

Next Post

سعودی عرب نے 22 سال بعد گلف کپ کا ٹائٹل جیت لیا

Related Posts

عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف
خاص خبریں

عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف

اکتوبر 9, 2026
وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا

اکتوبر 9, 2026
ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری
تازہ ترین

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

اکتوبر 9, 2026
فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا
تازہ ترین

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved