بدھ, اکتوبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بارسلونا میں معروف صحافیوں اور یوکے میڈیا کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پُرتکلف ناشتے کا اہتمام

اکتوبر 7, 2026
بارسلونا میں معروف صحافیوں اور یوکے میڈیا کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پُرتکلف ناشتے کا اہتمام

سپین (جانب منزل نیوز) سپین کے شہر بارسلونا میں واقع چھوکر ہاؤس میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا، معروف صحافی سہیل وڑائچ، پاک بزنس فورم یورپ کے چیئرمین سردار ظہور اقبال، معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر حامد المشرقی، سینئر صحافی اظہر جاوید اور یوکے میڈیا کی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کی میزبانی چوہدری عمران اختر چھوکر، معروف صحافی ارشد انجم، بزنس مین بابر بشیر اور ضامن عباس ساہی نے کی۔

تقریب کے دوران سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی صحافتی خدمات، تجزیاتی بصیرت اور پاکستانی صحافت میں نمایاں کردار کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کا استحکام اور پاکستان کے مثبت امیج کے ضامن ہیں

جن کے مسائل کے حل کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تقریب میں میاں گلزار، چوہدری ساجد گوندل، طاہر چوہدری، فرحت نسیم اور شمائلہ صدیقی سمیت کمیونٹی کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان اور پولینڈ کا سکیورٹی و انسدادِ دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

Next Post

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا، رانا ثناء اللہ

Related Posts

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب
تازہ ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

اکتوبر 7, 2026
آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع
تازہ ترین

آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع

اکتوبر 7, 2026
درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی
تازہ ترین

درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی

اکتوبر 7, 2026
آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار
پاکستان

آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار

اکتوبر 7, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved