منگل, اکتوبر 6, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی وزارت داخلہ کا شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری

اکتوبر 6, 2026
سعودی وزارت داخلہ کا شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری

ریاض(جانب منزل نیوز) سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے میزائلوں، ڈرونز کو فضا میں روکنے کے مناظر کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے ، سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی

وزارت داخلہ کے مطابق کسی بھی فوجی ، دفاعی کارروائی کی فلم بندی، تصاویر بنانا یا ان مناظر کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پھیلانا قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جائے گا

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

حکام کے مطابق پابندی سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ ملک میں مقیم غیر ملکیوں پر بھی لاگو ہوگی، جبکہ دفاعی نظام، میزائلوں اور ڈرونز سے متعلق حساس مناظر کی تشہیر کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا،،، اپنی چھت اپنا گھر،،،   کس کس کو مل رہا ہے

Next Post

لون کا جھانسہ دے کر شہریوں کو بیلک میل بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

Related Posts

لون کا جھانسہ دے کر شہریوں کو بیلک میل بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

اکتوبر 6, 2026
سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز)لاہور کی ایک نجی سوسائٹی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر...

سعودی وزارت داخلہ کا شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری

سعودی وزارت داخلہ کا شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

ریاض(جانب منزل نیوز) سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے...

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا،،، اپنی چھت اپنا گھر،،،   کس کس کو مل رہا ہے

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا،،، اپنی چھت اپنا گھر،،،   کس کس کو مل رہا ہے

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے "اپنی چھت اپنا...

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز) آئی ایم ایف پاکستان کیلیے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں صوبائی اخراجات کامقررہ ہدف 4.2...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved