جمعرات, ستمبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

ستمبر 17, 2026
سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے بین الصوبائی رابطہ کے حوالے سے مشیر رانا ثناءاللہ سے چیئرمین بورڈ ٓآف گورنرز او پی ایف سید قمر رضا نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل ، حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ رانا ثناءاللہ نے سید قمر رضا کی کارکردگی کو سراہا۔

سید قمر رضا نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے منصوبوں اور کارکردگی کے حوالے سے مشیر وزیر اعظم کو بریفنگ بھی دی۔

ShareTweetSend
Previous Post

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

Next Post

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Related Posts

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج
پاکستان

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

ستمبر 17, 2026
ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ستمبر 17, 2026
این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد
تازہ ترین

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

ستمبر 17, 2026
مہنگا پٹرول مزید مہنگا
پاکستان

مہنگا پٹرول مزید مہنگا

ستمبر 16, 2026

تازہ ترین

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

جدہ (جانب منزل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں...

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

تہران (جانب منزل نیوز) ایرانی سرکاری خبرایجنسی (ارنا) کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان سید عاصم منیر سے...

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے بین الصوبائی رابطہ کے حوالے سے مشیر رانا...

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف درخواست...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.