بدھ, نومبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

ستمبر 17, 2026
این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد


لاہور (جانب منزل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم نے درخواست پر سماعت کی ۔ محمد رضوان کے وکیل نے بتایا کہ این سی سی آئی اے نے بلاجواز طلبی کے نوٹس جاری کئے، جس معاملے پر نوٹسز جاری کیے گئے وہ این سی سی آئی اے کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ۔


عدالت این سی سی آئی اے کی کارروائی کالعدم قرا دے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے قرار دیا کہ کرکٹر کو جو شوکاز نوٹس جاری ہوا اس کا جواب دیں اور وہاں پیش یوں۔ محمد رضوان کے وکیل عمیر قاضی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ نوٹسز کا جواب داخل کروایا گیا این سی سی اے نے جواب کو مسترد کرتے ہوے دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کیے ۔


درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد درخواست گزار کو ہوٹل لابی میں بلوایا گیا، بغیر نوٹس کے درخواست گزار سے تفتیش کی گئی اور موبائل قبضے میں لے لیا گیا۔ انہوں نے کہ کہا کہ درخواست گزار نے اس یقین دہانی پر موبائل فون دیا کہ 3 گھنٹے بعد واپس کیا جائے گا، تاہم درخواست گزار کو آج کی تاریخ تک موبائل فون واپس نہیں کیا گیا جو بد دیانتی ظاہر کرتا ہے۔

رضوان کے وکیل نے کہا کہ کرکٹر کو کرپشن سے بچانے کے لیے آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ فورم ہے، درخواست گزار کے خلاف معاملہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو نہیں بھجوایا گیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مہنگا پٹرول مزید مہنگا

Next Post

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

Related Posts

پاسبان اسکیم: انعام کا موقع، مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیں
تازہ ترین

پاسبان اسکیم: انعام کا موقع، مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیں

نومبر 11, 2026
شارجہ کے تاریخی سوق الجبیل کی داستان کتابی شکل میں محفوظ ہوگی، عربی اور انگریزی میں شاندار اشاعت کی تیاری
تازہ ترین

شارجہ کے تاریخی سوق الجبیل کی داستان کتابی شکل میں محفوظ ہوگی، عربی اور انگریزی میں شاندار اشاعت کی تیاری

نومبر 11, 2026
ستاروں کے جھرمٹ میں شیخ زاید کا عکس، ابوظہبی کا ’فاؤنڈرز میموریل‘ فن، تاریخ اور قومی فخر کا شاہکار بن گیا
تازہ ترین

ستاروں کے جھرمٹ میں شیخ زاید کا عکس، ابوظہبی کا ’فاؤنڈرز میموریل‘ فن، تاریخ اور قومی فخر کا شاہکار بن گیا

نومبر 11, 2026
دبئی کے ریسنگ سیزن میں صحت اور تفریح کا شاندار امتزاج، میڈکیئر اور دبئی ریسنگ کلب کی بڑی شراکت داری
تازہ ترین

دبئی کے ریسنگ سیزن میں صحت اور تفریح کا شاندار امتزاج، میڈکیئر اور دبئی ریسنگ کلب کی بڑی شراکت داری

نومبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved