اتوار, ستمبر 13, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کا معروف صنعت کار جبار خالد کے بیٹے سے نکاح

ستمبر 12, 2026
مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کا معروف صنعت کار جبار خالد کے بیٹے سے نکاح

لاہو (جانب منزل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی عمرہ لاہور میں جاری ہے۔ تقریب میں صرف خاندان کے قریب ترین افراد اور رشتہ داروں کو مدعو کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور صفدر زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں ۔یہ تقریب انتہائی سادگی اور نجی نوعیت کی رکھی گئی ہے۔ ماہ نور نواز عموماً میڈیا اور عوامی سرگرمیوں سے دور رہی ہیں جبکہ شریف خاندان کی جانب سے تقریبات کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

ماہ نور صفدر کا رشتہ معروف فلور ملز انڈسٹری سے وابستہ صنعت کار جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے طے پایا ہے۔

واضح رہے کہ ماہ نور صفدر نے حال ہی میں ستمبر 2026ء میں لندن کی معروف ایس او اے ایس یونیورسٹی سے اینتھروپولوجی میں اپنی بی ایس کی ڈگری مکمل کی ۔ مریم نواز گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد لندن سے بدھ کو لاہور واپس پہنچی تھیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

یوا ےای:انسانی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام ، مشتبہ افراد

Next Post

ڈنمارک : یکم جنوری سے غیرملکی کارکنوں کیلئے نئی امیگریشن سکیم متعارف

Related Posts

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
کھیل

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ستمبر 12, 2026
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

ستمبر 12, 2026
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک
پاکستان

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

ستمبر 12, 2026
چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ
خاص خبریں

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم بدترین زوال کا شکار ہوگئی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار سب سے کم...

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

بارسلونا(جانب منزل نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ، سابق وفاقی وزیر اور چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے...

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

گوجرانوالہ (جانب منزل نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمااور سابق وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک 89...

چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ

چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

بارسلونا (جانب منزل نیوز) سپین کے معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.