ہفتہ, نومبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل میر کی صاحبزادی ثانیہ میر کی شادی میں خصوصی شرکت

نومبر 28, 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل میر کی صاحبزادی ثانیہ میر کی شادی میں خصوصی شرکت

لاہور (جانب منزل نیوز) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی صاحبزادی ثانیہ میر کی شادی کی تقریب سیاسی و سماجی شخصیات کی کہکشاں بن گئی، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے خصوصی شرکت کرکے تقریب کی رونق بڑھا دی۔
شادی کی تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور زکا اشرف سمیت اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
تقریب میں قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور، ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی، ندیم افضل چن، پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ، انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ اور ایم پی اے نرگس خان سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
شادی کی تقریب میں سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد کی موجودگی نے اسے ایک اہم سیاسی و سماجی اجتماع کی شکل دے دی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال

Next Post

نئے صوبوں کی گونج، سیاسی رابطوں میں تیزی، زرداری اور محسن نقوی کی اہم بیٹھک

Related Posts

نئے صوبوں کی گونج، سیاسی رابطوں میں تیزی، زرداری اور محسن نقوی کی اہم بیٹھک
پاکستان

نئے صوبوں کی گونج، سیاسی رابطوں میں تیزی، زرداری اور محسن نقوی کی اہم بیٹھک

نومبر 28, 2026
انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال
تازہ ترین

انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال

نومبر 28, 2026
ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی
تازہ ترین

ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی

نومبر 28, 2026
مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
پاکستان

مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان

نومبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved