ہفتہ, نومبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو کا رحیم یار خان میں پرتپاک استقبال، الگ صوبے کے مطالبے کی حمایت کا اعادہ

نومبر 28, 2026
بلاول بھٹو کا رحیم یار خان میں پرتپاک استقبال، الگ صوبے کے مطالبے کی حمایت کا اعادہ

رحیم یار خان (جانب منزل نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والے شہریوں، جیالوں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے عوام کی محبت اور جوش و جذبے کو اپنے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے عوام نے ہمیشہ جس محبت سے ان کا استقبال کیا، وہ ان کے لیے خوش نصیبی ہے۔ الیکشن مہم ہو، لانگ مارچ یا کوئی اور موقع، عوام کی محبتیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔
بلاول بھٹو زرداری نے خواتین سمیت جیالوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں موجودگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی تنظیم اور کارکنوں کو مبارکباد دی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کا الگ صوبے کا مطالبہ ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی اس مطالبے کی حمایت میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ عوام سے کیے گئے وعدے آئینی، پارلیمانی اور جمہوری طریقے سے پورے کیے جائیں گے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

میٹر پورا، پٹرول کم، لاہور میں پٹرول پمپس کا 40 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ اسکینڈل بے نقاب

Next Post

موٹروے ایم تھری پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی سے مسافر محفوظ

Related Posts

میٹر پورا، پٹرول کم، لاہور میں پٹرول پمپس کا 40 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ اسکینڈل بے نقاب
پاکستان

میٹر پورا، پٹرول کم، لاہور میں پٹرول پمپس کا 40 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ اسکینڈل بے نقاب

نومبر 28, 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سپارکو کا دورہ،  پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست ویڈیو رابطہ
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سپارکو کا دورہ، پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست ویڈیو رابطہ

نومبر 28, 2026
خلا سے پاکستان کا تاریخی رابطہ، ذیشان علی کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہِ راست گفتگو
پاکستان

خلا سے پاکستان کا تاریخی رابطہ، ذیشان علی کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہِ راست گفتگو

نومبر 28, 2026
آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، نوجوانوں کیلئے بلاسود قرضے اور طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان
پاکستان

آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، نوجوانوں کیلئے بلاسود قرضے اور طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved