جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، نوجوانوں کیلئے بلاسود قرضے اور طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان

نومبر 27, 2026
آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، نوجوانوں کیلئے بلاسود قرضے اور طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان

مظفرآباد (جانب منزل نیوز) آزاد کشمیر میں نوجوانوں کو خود روزگار، طلبہ کو اعلیٰ تعلیم اور عوام کو جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا گیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے 100 روزہ پلان پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کیلئے آسان شرائط پر بلاسود قرضے، مستحق طلبہ کیلئے اسکالرشپس، لیپ ٹاپ پروگرام اور جدید تعلیمی اداروں کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
منصوبے کی اہم جھلکیاں
نوجوانوں کیلئے اپنا روزگار اسکیم کے تحت بلاسود قرضے
LUMS، NUST اور قائداعظم یونیورسٹی سمیت ممتاز اداروں میں اسکالرشپس
مستحق طلبہ کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی
اے جے کے لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے
آزاد کشمیر میں 5 دانش اسکول اور مظفرآباد میں دانش یونیورسٹی قائم ہوگی 52 سیاحتی مقامات پر ترقیاتی کام، ایکو ٹورازم کا فروغ
موبائل ہسپتال اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی
بھمبر، مظفرآباد، کوٹلی اور راولاکوٹ میں جدید کیتھ لیبز
باغ میں کارڈیک ہسپتال، جبکہ کوٹلی، میرپور اور مظفرآباد میں اسٹروک سینٹرز قائم ہوں گے
6 ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کشمیر ایکسپریس الیکٹرک بس سروس
اے جے کے ون پورٹل کے ذریعے سرکاری خدمات ایک پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی
وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ حکومت کا مقصد نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں پر انحصار سے نکال کر کاروبار، خود روزگاری اور ترقی کے نئے مواقع فراہم کرنا، جبکہ عوام کو سفارش اور اثر و رسوخ کے بغیر سرکاری سہولیات تک رسائی دینا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Related Posts

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نومبر 27, 2026
مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved