منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شارجہ کے حکمران کا عوامی فلاح کا بڑا اقدام، مستحق خاندانوں کے لیے 25 کروڑ درہم مختص

نومبر 24, 2026
شارجہ کے حکمران کا عوامی فلاح کا بڑا اقدام، مستحق خاندانوں کے لیے 25 کروڑ درہم مختص

شارجہ (جانب منزل نیوز) شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے سماجی بہبود کے مستحقین کے لیے خصوصی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ فیصلے کے تحت ہر رجسٹرڈ مستحق فرد کو 20 ہزار درہم دیے جائیں گے، جبکہ اس امدادی پیکیج پر مجموعی طور پر 25 کروڑ درہم خرچ ہوں گے۔
شارجہ سوشل سروسز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امدادی رقم چند گھنٹوں میں مستحقین کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کر دی جائے گی۔
دوسری جانب شارجہ حکومت سے باہر ملازمت کرنے کے بعد ریٹائر ہونے والے 784 اماراتی شہریوں کے لیے بھی اضافی مالی گرانٹس منظور کی گئی ہیں، جس سے ان کی ماہانہ آمدن 20 ہزار درہم تک پہنچائی جائے گی۔
شیخ سلطان کے ان اقدامات کا مقصد مستحق خاندانوں کو مالی تحفظ فراہم کرنا، ریٹائرڈ شہریوں کی معاونت اور ہر فرد کے لیے باوقار معیارِ زندگی یقینی بنانا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی میں کھیل اور موسیقی کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار، ایمریٹس دبئی 7s فیسٹیول 27 نومبر سے شروع ہوگا

Next Post

بچوں کو ویڈیو گیمز دینے سے پہلے والدین ہوشیار! شارجہ کی چائلڈ سیفٹی آرگنائزیشن نے 3 اہم سوالات بتا دیے

Related Posts

ابوظہبی میں سماجی خدمات کے شعبے کو مضبوط بنانے کی بڑی پیش رفت، 24 ماہرین کو قیادت کی تربیت مکمل
تازہ ترین

یو اے ای میں سونم کپور کے فیشن کے چرچے، روایتی بھارتی لباس اور جدید ڈیزائنر اسٹائل نے سب کی توجہ سمیٹ لی
تازہ ترین

یو اے ای میں سونم کپور کے فیشن کے چرچے، روایتی بھارتی لباس اور جدید ڈیزائنر اسٹائل نے سب کی توجہ سمیٹ لی

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved