پیر, اگست 31, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

اگست 29, 2026
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

ماسکو (جانب منزل نیوز) روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روس کے علاقے کامچاٹکا کا دورہ کیا اور وہاں کے گورنر ولادیمیر سولودوف سے ملاقات کی۔ گورنر کامچاٹکا نے سفیر  پاکستان کو خطے کی اقتصادی اور سماجی ترقی کی ترجیحات کے ساتھ ساتھ  قدرتی اور سائنسی صلاحیتوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

ملاقات میں سفیر پاکستان فیصل ترمذی نے  دورے سے متعلق اپنے تاثرات بیان کیے اور مہمان نوازی کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ سفیر پاکستان نے Vitus Bering Kamchatka State University کا بھی دورہ کیا۔یونیورسٹی نے اپنے پروگراموں سے متعلق فیصل نیاز ترمذی کو آگاہ کیا۔ فریقین نے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

فیصل نیاز ترمذی نے 28 ستمبر سے 2 اکتوبر 2026 تک پیٹرو پاولوسک کامچاٹکا میں ہونے والی کانفرنس "کمپیوٹیشنل ٹیکنالوجیز اینڈ اپلائیڈ میتھمیٹکس” میں پاکستانی سائنسدانوں اور پروفیسرز کی شرکت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔ ریکٹر سرگئی لیوکوف نے سفیر کو یونیورسٹی کی لیبارٹریز اور ماہی گیری کی تربیت کی سہولیات دکھائیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

Next Post

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

Related Posts

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت
تازہ ترین

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

اگست 30, 2026
استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری
پاکستان

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

اگست 30, 2026
معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ
اوورسیز پاکستانیز

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 30, 2026
بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

نجران (جانب منزل نیوز) سعودی صوبے نجران کے علاقے شعب دحضہ سے 18 لاکھ سال قدیم انسانی آبادی کے آثار...

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےترکیہ کے شہر استنبول پہنچنے کے...

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے پنجاب کے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی...

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری نے پنجاب کے وزیر اور وائس چیئرمین...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.