پیر, اگست 31, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 30, 2026
معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (جانب منزل نیوز) معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے پنجاب کے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن، بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ کاروباری، سماجی اور دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا امتیاز نے بیرسٹر امجد ملک اور دیگر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

بیرسٹر امجد ملک نے رانا امتیاز کی جانب سے پرتکلف دعوت اور شاندار میزبانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ یو اے ای سے بزنس مین سجاد نذیر ،کویت سے شمشاد خان تنولی اور لندن سے اسامہ ملک بھی عشائیے میں شریک تھے۔

عشائیے کے اختتام پر بیرسٹر امجد ملک کے برادرِ نسبتی، مرحوم ندیم ملک کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ مرحوم کے ایصالِ ثواب، درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی گئی۔

ShareTweetSend
Previous Post

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

Next Post

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

Related Posts

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت
تازہ ترین

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

اگست 30, 2026
استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری
پاکستان

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

اگست 30, 2026
بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

اگست 30, 2026
چودھری اشتیاق حسین کی طرف سے عبدالقادر گیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ
تازہ ترین

چودھری اشتیاق حسین کی طرف سے عبدالقادر گیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ

اگست 30, 2026

تازہ ترین

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

نجران (جانب منزل نیوز) سعودی صوبے نجران کے علاقے شعب دحضہ سے 18 لاکھ سال قدیم انسانی آبادی کے آثار...

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےترکیہ کے شہر استنبول پہنچنے کے...

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے پنجاب کے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی...

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری نے پنجاب کے وزیر اور وائس چیئرمین...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.