پیر, اگست 31, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چودھری سلیم لنگڑیال اور چودھری کلیم الدین وڑائچ کا ڈاکٹر صغریٰ صدف کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 26, 2026
چودھری سلیم لنگڑیال اور چودھری کلیم الدین وڑائچ کا ڈاکٹر صغریٰ صدف کے اعزاز میں عشائیہ

بارسلونا (جانب منزل نیوز) معروف شاعرہ اور میزبان ڈاکٹر صغریٰ صدف ان دنوں بارسلونا کے نجی دورہ پر ہیں۔ان کے اعزاز میں بارسلونا میں معروف پاکستانی بزنس مین چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری محمد کلیم الدین وڑائچ کی جانب سے قرطبہ ریسٹورنٹ پورٹ فورم پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیہ تقریب میں قریبی دوست احباب نے شرکت کی،ڈاکٹر صغریٰ صدف نے صوفی ازم اور انسانی معاشرہ کی تعمیر وترقی پر گفتگو کی اور اپنی اردو پنجابی شاعری سے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ ڈاکٹر صغریٰ صدف کے ریسٹورنٹ پہنچنے پر محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ نے گلدستہ پیش کرکے پرتپاک استقبال کیا۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہوا جس کی سعادت چوہدری شہزاد اکبر وڑائچ اور مظہر حسین راجہ نے حاصل کی جبکہ نظامت کے فرائض چوہدری ایاز مٹھانہ چک نے انجام دئیے۔

تقریب میں چوہدری امتیاز لوراں،چوہدری عبدالغفار مرہانہ،چوہدری ساجد گوندل،راجہ نعیم،غضنفر منظور،پرویز اختر جانی،راجہ بشارت حسین،کاشف محمود،محترمہ عروسہ،ڈاکٹر قمر فاروق، رضوان کاظمی اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Previous Post

قونصل خانہ بارسلونا کے زیر اہتمام ڈاکٹر نثار ترابی کے نام ایک شام، شاندار محفلِ مشاعرہ

Next Post

چودھری صابر تارڑ کی طرف سے چودھری صبح رسول گوندل کے اعزاز میں ظہرانہ

Related Posts

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت
تازہ ترین

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

اگست 30, 2026
استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری
پاکستان

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

اگست 30, 2026
معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ
اوورسیز پاکستانیز

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 30, 2026
بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

اگست 30, 2026
Please login to join discussion

تازہ ترین

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

نجران (جانب منزل نیوز) سعودی صوبے نجران کے علاقے شعب دحضہ سے 18 لاکھ سال قدیم انسانی آبادی کے آثار...

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےترکیہ کے شہر استنبول پہنچنے کے...

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے پنجاب کے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی...

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری نے پنجاب کے وزیر اور وائس چیئرمین...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.