منگل, ستمبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بارسلونا: اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، نئے صحافیوں کی شمولیت

اگست 26, 2026
بارسلونا: اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، نئے صحافیوں کی شمولیت

بارسلونا(جانب منزل نیوز)اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس قرطبہ ریسٹورنٹ، کائیے قرطبہ، بارسلونا میں صدر حافظ احمد کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں اسپین بالخصوص بارسلونا میں نئے آنے والے پاکستانی صحافیوں کو تنظیم کے پلیٹ فارم سے خوش آمدید کہتے ہوئے صحافتی برادری کے باہمی روابط اور پیشہ ورانہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد طارق رفیق بھٹی نے ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد، صحافیوں کے پیشہ ورانہ مفادات کے تحفظ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر شرکاء کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ OJA بیرونِ ملک پاکستانی صحافیوں کو ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گی۔

اجلاس میں فنانس سیکرٹری بابر علی چوہدری، وسیم رزاق سنو نیوز، ثاقب علی راٹھور (اسپین ٹوڈے اردو)، ارشدانجم ڈسکور پاکستان، انس گوندل (نیوز ون)، ناصر رفیق (ڈان نیوز)، میاں علاؤالدین (دنیا نیوز پاکستان) اور بابر بشیر 89نیوزسمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی، جبکہ چوہدری انس گوندل، اشفاق مغل، اسد الرحمان (بول نیوز) اور ارشد نذیر ساحل نے آن لائن شرکت کی۔ اجلاس کے دوران نئے صحافیوں کو OJA میں شمولیت کی دعوت دی گئی، جس پر نئے ارکان نے تنظیم کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کی۔

شرکاء نے اس پیش رفت کو بیرونِ ملک پاکستانی صحافیوں کے اتحاد اور تنظیمی استحکام کی جانب اہم قدم قرار دیا۔اس موقع پر ارشد انجم، ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئرز ڈسکور پاکستان نے کہا کہ بیرونِ ملک پاکستانی صحافی نہ صرف پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے میں بھی ان کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے درمیان اتحاد، پیشہ ورانہ روابط اور باہمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔اجلاس میں مستقبل کی سرگرمیوں، نئے صحافیوں کی رہنمائی اور صحافتی برادری کے باہمی روابط کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن کے قونصل جنرل کا دورہ،کاروباری شراکت داری پر گفتگو

Next Post

چوہدری صبح رسول گوندل کی اسپین آمد پر چھوکر ہاؤس بارسلونا میں پرتکلف عشائیہ

Related Posts

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت
تازہ ترین

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

اگست 30, 2026
استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری
پاکستان

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

اگست 30, 2026
معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ
اوورسیز پاکستانیز

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 30, 2026
بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

اگست 30, 2026
Please login to join discussion

تازہ ترین

سعودی عرب :  18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی عرب : 18 لاکھ برس قدیم انسانی آبادی کے آثار دریافت

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

نجران (جانب منزل نیوز) سعودی صوبے نجران کے علاقے شعب دحضہ سے 18 لاکھ سال قدیم انسانی آبادی کے آثار...

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

استنبول : اسحاق ڈار کی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےترکیہ کے شہر استنبول پہنچنے کے...

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے پنجاب کے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی...

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 30, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات چودھری نے پنجاب کے وزیر اور وائس چیئرمین...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.