جمعرات, اکتوبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

یورپی یونین کی جی ایس پی پلس سکیم دسمبر میں ختم ، پاکستان کو جنوری میں نئی درخواست دینا ہوگی

اکتوبر 22, 2026
یورپی یونین کی جی ایس پی پلس سکیم دسمبر میں ختم ، پاکستان کو جنوری میں نئی درخواست دینا ہوگی

ویانا (جانب منزل نیوز) پاکستان کو یورپی یونین کی نئی جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) اسکیم کے لیے جنوری 2027 سے درخواست دینا ہوگی، کیونکہ موجودہ انتظام دسمبر 2026 میں ختم ہوجائے گا۔تاہم، عبوری رعایتی مدت کے تحت موجودہ انتظام دسمبر 2028 تک برقرار رہے گا، تاکہ یورپی کمیشن اور یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے نئی جی ایس پی پلس اسکیم کو حتمی شکل دی جاسکے۔ یورپی یونین معیار پر انسانی حقوق، جبری گمشدگیوں، چائلڈ لیبر اور قانون کی حکمرانی میں قابلِ پیمائش بہتری ناگزیر ہے۔

اعلیٰ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی کہ نئی جی ایس پی پلس اسکیم کے لیے اہل قرار پانے کی خاطر پاکستان کو بھرپور سفارتی و تجارتی لابنگ کرنا ہوگی اور سخت شرائط پر عمل درآمد کی صلاحیت بہتر بنانا ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد جنوری 2027 کے بعد نئی اسکیم کے لیے باضابطہ درخواست دے گا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نئے جی ایس پی پلس ضابطے کے یکم جنوری 2027 سے نافذالعمل ہونے کے بعد پاکستان سمیت تمام ممالک، بشمول موجودہ مستفید ہونے والے ممالک، درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ موجودہ مستفید ممالک کو یکم جنوری 2027 سے 31 دسمبر 2028 تک دو سال کی عبوری رعایتی مدت حاصل ہوگی۔پاکستان 2014 سے یورپی یونین کی پائیدار ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے خصوصی مراعاتی اسکیم (جی ایس پی پلس) سے فائدہ اٹھارہا ہے اور اس اسکیم سے سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک ہے۔

Previous Post

سوشل میڈیا ٹیم ، بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز اور وی لاگرز نے پارٹی کو اس حال تک پہنچایا: پی ٹی آئی سنجیدہ شخصیات

Related Posts

سوشل میڈیا ٹیم ، بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز اور وی لاگرز نے پارٹی کو اس حال تک پہنچایا: پی ٹی آئی سنجیدہ شخصیات
پاکستان

سوشل میڈیا ٹیم ، بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز اور وی لاگرز نے پارٹی کو اس حال تک پہنچایا: پی ٹی آئی سنجیدہ شخصیات

اکتوبر 22, 2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو جماعت اسلامی اسلام آباد مارچ کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو جماعت اسلامی اسلام آباد مارچ کرے گی، حافظ نعیم الرحمان

اکتوبر 21, 2026
چیٹ جی پی ٹی میں حساس گفتگو لاک کرنے کا نیا فیچر متعارف
پاکستان

چیٹ جی پی ٹی میں حساس گفتگو لاک کرنے کا نیا فیچر متعارف

اکتوبر 21, 2026
صدر زرداری سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

صدر زرداری سے مالدیپ کے صدر کی ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved