جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بارسلونا: ای پاسپورٹ جاری کرنے کا شیڈول تبدیل

اکتوبر 15, 2026
بارسلونا: ای پاسپورٹ جاری کرنے کا شیڈول تبدیل

بارسلونا (جانب منزل نیوز) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا نے اعلان کیا ہے کہ ای پاسپورٹ جاری کرنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، بارسلونا، ہسپانیہ میں مقیم پاکستانی برادری کو مطلع کرتا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی ہدایات کے تحت ای پاسپورٹ کا اجرا اب 23 اکتوبر 2026 سے شروع ہوگا۔ پہلے شیڈول کے مطابق ای پاسپورٹ کا اجرا 15 اکتوبر 2026 سے ہونا تھا۔

قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس 22 اکتوبر 2026 تک جاری کیے جاتے رہیں گے۔

ShareTweetSend
Previous Post

مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے تھے: رانا ثناء اللہ

Next Post

Related Posts

اوورسیز پاکستانیز

اکتوبر 15, 2026
مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے تھے: رانا ثناء اللہ
پاکستان

مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے تھے: رانا ثناء اللہ

اکتوبر 15, 2026
پشاور میں سکول کی چھت گرگئی، ٹیچر سمیت 21 طلبہ جاں بحق
پاکستان

پشاور میں سکول کی چھت گرگئی، ٹیچر سمیت 21 طلبہ جاں بحق

اکتوبر 15, 2026
ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 660 ارب روپے حاصل
پاکستان

ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 660 ارب روپے حاصل

اکتوبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved