ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

اکتوبر 9, 2026
ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

امریکا (جانب منزل نیوز) امریکی ریاست ورجینیا کے اسکول میں پہلی جماعت کے چھ سالہ طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مارنے کے واقعے کی پولیس باڈی کیم ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ تین سال پرانا ہے تاہم 6 جنوری 2023 کو رچ نیک ایلیمنٹری اسکول میں پیش آنے والے اس واقعے کی پولیس باڈی کیم ویڈیو اب ریلیز کی گئی ہے

ورجینیا کے رچ نیک ایلیمنٹری اسکول میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چھ سالہ بچہ فائرنگ کے بعد پولیس اہلکاروں اور ٹیچر کو گالیاں دے رہا ہے اور دھمکیاں دیتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اسے جیل جانے کی کوئی پروا نہیں۔

فائرنگ کے وقت کلاس روم میں 16 طلبہ موجود تھے، تاہم ٹیچر ایبی زورنر نے سینے پر گولی لگنے کے باوجود حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام بچوں کو محفوظ رکھا۔ طبی امداد کے بعد ٹیچر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے جبکہ موقع سے 9 ایم ایم پستول بھی برآمد ہوا ہے۔ عدالتی دستاویزات میں بچے کی شناخت جے ٹی بتائی گئی ہے، جس نے اعتراف کیا کہ اس نے پستول اپنی والدہ کے پاس سے چرایا تھا

ShareTweetSend
Previous Post

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا

Next Post

وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا

Related Posts

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
خاص خبریں

ترسیلات زر میں 14.73 فیصد اضافہ

اکتوبر 10, 2026
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
تازہ ترین

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اکتوبر 10, 2026
یونان:  یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا
تازہ ترین

یونان: یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

اکتوبر 10, 2026
اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے
خاص خبریں

اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved