بدھ, اکتوبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سوشل میڈیا کم عمر کے بچوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہوسکتا ہے

اکتوبر 5, 2026
سوشل میڈیا کم عمر کے بچوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہوسکتا ہے

لاہور(جانب منزل نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سولہ برس سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پابندی کیلئے درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے طلب کر لیا ہے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے خاتون علائیہ سلیم کی متفرق درخواست پر سماعت کی جس میں 16 برس سے کم عمر کے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی نشان دہی کی گئی

عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 15 اکتوبر کو عدالتی معاونت کے لئے طلب کر لیا۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ ملک میں 16 برس سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں اور کوئی ایسا طریقہ کار نہیں ہے جس سے ان کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکا جائے

 درخواست میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے بچوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا، بزرایل اور اٹلی میں 16 برس سے کم عمر کے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ ملک میں بھی 16 برس کے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی جائے

ShareTweetSend
Previous Post

راکھی ساونت کی دبئی میں صبا قمر سے ملاقات،،،، کن باتوں کا تبادلہ خیال کیا

Next Post

دبئی میں نوراتری بازار ، نمائش او فیشن شو کا بھی انعقاد

Related Posts

سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ کتنا اضافہ ہوا
تازہ ترین

سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ کتنا اضافہ ہوا

اکتوبر 6, 2026
صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا

اکتوبر 6, 2026
امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی
تازہ ترین

امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

اکتوبر 6, 2026
ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد
تازہ ترین

ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد

اکتوبر 6, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved