اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

منگولیا کے دو شکاری باز کروڑوں میں نیلام،،، سعودی عرب کی نمائش میں نیا ریکارڈ

اکتوبر 5, 2026
منگولیا کے دو شکاری باز کروڑوں میں نیلام،،، سعودی عرب کی نمائش میں نیا ریکارڈ

سعودی عرب (جانب منزل نیوز) سودی عرب میں منعقدہ بین الاقوامی فالکنز اینڈ ہنٹنگ نمائش کے افتتاحی نیلامی میں منگولیا کے دو شکاری باز مجموعی طور پر 5 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال یعنی تقریباً ایک لاکھ 47 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگئے

نیلام میں کم عمر شکاری باز 1 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال میں فروخت ہوا جبکہ ایک بالغ باز کے لیے خریدار نے 4 لاکھ سعودی ریال کی بھاری رقم ادا کی۔

نمائش میں مسلسل دوسری مرتبہ منگولین بازوں کے لیے خصوصی سیکشن قائم کیا گیا ہے جہاں ان کی جسامت، پھیلے ہوئے مضبوط پروں اور طویل پرواز کی صلاحیت کے باعث سعودی فالکنرز کی جانب سے خاص دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔

ماہرین کے مطابق منگولین ساکر فالکن سخت موسمی حالات میں زندہ رہنے، تربیت کا بہتر ردعمل دینے اور شکار کے دوران برداشت کی غیر معمولی صلاحیت کے باعث خطے میں انتہائی قیمتی سمجھے جاتے ہیں۔

نیلامی سے قبل شرکاء کو بازوں کا قریب سے جائزہ لینے کا موقع بھی دیا گیا جبکہ نمائش میں سعودی عرب سمیت مختلف ممالک سے فالکنری کے شوقین افراد اور ماہرین شریک ہوئے

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا آغاز

Next Post

رونالڈو کا پرتگال ٹیم چھوڑنے پر فٹ بال کے شائقین کو زبردست دھچکا لگا

Related Posts

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
تازہ ترین

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام
تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved