جمعرات, اکتوبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

ستمبر 30, 2026
شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

پشاور(جانب منزل نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی لانگ مارچ ملتوی کرنے کے حوالے سے پارٹی قیادت کو لکھے گئے خط کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ اور پارٹی رویے پر لائیو شو کے دوران رو پڑے۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا سینئر پارٹی ممبر ہونے کے ناطے میں نے خدشے کا اظہار کیا تھا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میرے خط سے متعلق جو کہا وہ مجھے برا لگا، مجھے سہیل آفریدی سے اس بات کی توقع نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی نے جب 4 اکتوبر کو مارچ کا اعلان کیا، میں نے کہا سب سے پہلے میں ہوں گا، میرے خلاف سوشل میڈیا پر جو زبان استعمال ہوئی اس پر مجھے افسوس ہے، 9 مئی کے بعد جتنے لوگ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں انھوں نے سخت وقت دیکھا۔

شوکت یوسفزئی پروگرام میں اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ مجھ پر شک کیا جا رہا ہے کہ میں بک گیا ہوں، میں اصول کی بات کرتا ہوں، مجھے کس چیز کا ڈر اور خوف نہیں، میں نے سہیل آفریدی کا دفاع کیا کہ وہ دہشت گردوں کے سہولت کار نہیں۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا 26 نومبر احتجاج کے دوران بھی میں نے اس قسم کے خدشات کا اظہار کیا تھا، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے، یہ بے غیرت ہیں، میرے پارٹی چھوڑنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ShareTweetSend
Previous Post

متحدہ عرب امارات میں ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

Next Post

بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

Related Posts

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853  اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل
پاکستان

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853 اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

ستمبر 30, 2026
پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ
پاکستان

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

ستمبر 30, 2026
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ستمبر 30, 2026
امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 
دنیا

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

ستمبر 30, 2026

تازہ ترین

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853  اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853 اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)حکومت نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 853 ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی...

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پاکستان اور شمالی امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے...

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز):پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ...

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کو اپنے ملک کے بجائے کسی دوسرے ملک میں ڈی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved